لنگر خانہ

زائرین اور مساکین کے لیے روزانہ لنگر کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ ہزاروں لوگ اس سے مستفید ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

سالانہ عرس مبارک

ہر سال عقیدت و احترام سے عرس منایا جاتا ہے جس میں ملک بھر سے زائرین شرکت کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

دینی تعلیم

تنظیم کے زیر اہتمام دینی مدارس چل رہے ہیں جہاں بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں

قبرستان کی دیکھ بھال

قدیم قبرستان اور مزار مبارک کی صفائی، مرمت اور دیکھ بھال کا کام باقاعدگی سے کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں

خاندان بہادر کی فلاح

اولاد حضرت حاجی بہادرؒ کے غریب اور مستحق خاندانوں کی مالی معاونت کی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں

مسجد کی تعمیر و ترقی

دربار سے ملحقہ مسجد کی تعمیر و توسیع اور دیگر ضروریات کا خیال رکھا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں